سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو نااہل قرار دینے کے لئے پیش کردہ عذر معقول وجہ نہیں ہے۔
Follow
Maryam Nawaz Sharif ✔@MaryamNSharif
Yes. He could have been disqualified on being Nawaz Sharif. That could have been the most plausible excuse. https://twitter.com/jawadkh63128442/status/914066158634127361 …
10:58 AM – Sep 30, 2017
308 308 Replies 276 276 Retweets 893 893 likes
Twitter Ads info and privacy
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو نوازشریف ہونے کی وجہ سے نااہل کیا گیا۔
ٹوئٹرپیغام میں ان کا مزید کہناتھا کہ پاناما کے معاملے پر کیا الزام تھا؟ ان پر کوئی بھی الزام نہیں تھا

SHARE

LEAVE A REPLY