سبزچائےآنکھوں کی بیماریوں سے بھی محفو ظ رکھتی ہے

0
306

سبز چائے جہاں وزن گھٹا نے اور معدہ کے امر اض میں فا ئدہ مند ہے وہیں یہ آ نکھوں کے لیے بھی بہترین ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق سبز چا ئے آ نکھوں کے انفیکشن سے محفوظ رکھتی ہے

۔چینی تحقیق کے مطا بق سبز چا ئے میں پا ئے جا نے والے اجزاء آ نکھ میں انفیکشن پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کر دیتے ہیں اور اس کا با قا عدہ استعمال مو تیا کی بیما ری کے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY