سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کی کوئی گنجائش نہیں، حلقہ بندیوں پر کچھ جماعتوں کو تحفظات ہیں، کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ جمہوریت مستحکم ہو، دھرنوں سے کوئی فائدہ نہیں ہو سکتا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق جاتی امراء رائے ونڈ پہنچ گئے ہیں۔ ایاز صادق سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص نون لیگ کے اندرونی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY