پچیس لاکھ یمنی پینے کے صاف پانی سے محروم، ریڈ کراس

0
959

بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں تقریبا پچیس لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ صورتحال پپمنگ اسٹیشنز پر پٹرول کی عدم موجودگی کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔

سعودی عرب نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے ہونے والے بیلسٹک میزائل حملے کے ردعمل میں یمن کی ناکہ بندی کر دی تھی، جس کی وجہ سے وہاں پٹرول کی قلت پیدا ہو چکی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY