صومالیہ: الشباب کے کیمپ پر امریکی حملہ، سو جنگجو ہلاک

0
133

صومالیہ میں امریکی فوج کی جانب سے الشباب کے ایک کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں الشباب کے جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔

صومالیہ میں الشباب کے کیمپ پر امریکی فضائی حملے میں سو سے زائد جنگجو ہلاک ہو گئے۔

امریکی فوج کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے شمال مغربی علاقے میں واقع الشباب کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکی فضائی حملے میں الشباب کے سو سے زائد جنگجو ہلاک ہوئے۔

یہ حملہ امریکی فوج نے صومالی حکومت کے باہمی اشتراک سے کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY