افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر اور 30 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے وردک کے ضلع نرخ میں ایک کارروائی کے دوران حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر مارا گیا۔

افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 30 افغان جنگجو بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

مارا جانے والا قاری قدرت اللہ حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر تھا

SHARE

LEAVE A REPLY