کوئٹہ میں سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 4 افراد شہید اور 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں پولیس اہلکار کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو کوارڈن آف کردیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں اور شہیدوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY