انٹر پول نے ذاکرنائیک کیخلاف بھارتی درخواست مسترد کردی

0
109

انٹر پول نے بھارتی درخواست مسترد کر کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس منسوخ کردیا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر پول نے اپنے بین الاقوامی دفاتر سے ڈاکٹر ذاکر کی معلومات ہٹانے کی ہدایت بھی کردی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انٹر پول ریڈ کارنر نوٹس کی درخواست کی تھی ، ان پر منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کے الزامات عائد کیے گئے ہیں ۔

انٹرپول نے بھارتی درخواست رد کر کے معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کیخلاف ریڈ کارنرنوٹس منسوخ کردیا اور اپنے

بین الاقوامی دفاترسےڈاکٹرذاکرکی معلومات ہٹانے کرنےکی ہدایت کردی۔

SHARE

LEAVE A REPLY