پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے نوازشریف ، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ سے 31 دسمبر تک مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔

میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری نے کہا کہ نواز شریف ،شہباز شریف،رانا ثنااللہ، بیورو کریٹس اور پولیس اہلکار 31دسمبر تک خود کو قانون کے سپرد کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فکس میچ نہیں ہونے دیں گے ،31دسمبر کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

SHARE

LEAVE A REPLY