نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران کیخلاف اس جنگ میں دھکیلا، جس میں امریکی عوام کی کوئی دلچسپی نہیں: کملا ہیرس

0
746

امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔

کملا ہیرس نے کہاکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ پر مجبور کیا، ٹرمپ ایک ایسی جنگ میں دھکیلے گئے جس میں امریکی عوام کوئی دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔

سابق امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ایران جنگ سے امریکی فوجیوں کی جان خطرے میں پڑ گئی ہے، ایران کے خلاف جنگ کا فیصلہ امریکی عوامی خواہشات کے خلاف ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY