مصر میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 15 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کو ملٹری کورٹس نے پھانسی کی سزا سنائی تھی، تمام دہشت گردوں کو 2 الگ الگ جیلوں میں پھانسی دی گئی۔

دہشت گرد صحرا سینائی علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، مصر میں 2015ء کی 6 پھانسی کی سزاؤں کے بعد سے اتنی زیادہ تعداد میں مجرموں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY