انسٹاگرام اور ٹیلیگرام فوٹو شیئرنگ ایپس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران کی حکومت نے اُن کے صارفین کی رسائی کو محدود کر دیا ہے۔ تہران حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیلیگرام ایپس کے ذریعے مظاہروں کی تصاویر کو آن لان کیا گیا ہے۔

ٹیلی کام کے ایرانی وزیر جواد آذری کا کہنا ہے کہ ٹیلیگرام ادارہ انقلاب مخالف ہے اور مظاہرین کو مشتعل ہونے کی ترغیب دے رہا ہے۔ ٹیلیگرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاول دُوروف نے صارفین کی رسائی کو کنٹرول کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY