پاکستانی فلم “پرچی” نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی

0
151

فلم کی کاسٹ میں حریم فاروق، فیضان شیخ، احمدعلی اکبر، سلمان شوکت، شفقت چیمہ اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

لاہورسے اطلاع کے مطابق  2017 میں نمائش پذیر ہونیوالی پاکستانی فلموں میں صرف تین فلمیں کامیابی سے ہمکنار ہوئی تھیں جسکے باعث فلمی حلقے مایوس ہو چکے تھے تاہم فلمی شائقین کو نئے سال کی پہلی فلم میں فنکاروں کی اداکاری بھا گئی۔

فلم پرچی کی ابتدائی رپورٹ بہتر ملنے پر شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ فلم کی کہانی شفاعت خان کی ہے جبکہ ڈائریکشن اظفرجعفری نے دی۔ فنکاروں میں حریم فاروق، فیضان شیخ، احمدعلی اکبر، سلمان شوکت، شفقت چیمہ اور دوسرے فنکاروں نے کردارنگاری کی

SHARE

LEAVE A REPLY