کیفے میں کتوں کے کھانے پینے کا بندوبست

0
927

کتوں سے محبت کرنے والے افرادکیلئے نیو یارک میں پہلا ڈاگ کیفے کھل گیا۔

امریکی شہر نیو یارک میں ایک ایسا انوکھاریسٹو رنٹ قائم کیا گیا ہے جہاں آنے والے افرادکافی اور چائے سے لطف اندوز ہونے ک ےساتھ ساتھ کتوں کے ساتھ بھی وقت گزار سکتے ہیں۔

نیو یارک کے پہلے ڈاگ کیفے میں مختلف نسل کے کتے پور ی آزادی سے گھومتے پھر تے نظر آئیں گے اور یہاں آنے والے افرادنہ صرف چائے اور کافی کی چسکیاں لگاسکتے ہیں بلکہ ان کے سا تھ کھیل کر کتے پا لنے کا شو ق بھی پورا کرسکتے ہیں۔

بورس اینڈ ہورٹن نامی اس کیفے میں کتوں کے کھانے پینے کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY