چوتھی محرم الحرام۔۔محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم

0
2317

نگہت نسیم۔سڈنی
چوتھی محرم الحرام یوم شنبہ کوابن زیاد نے مسجد جامع میں ایک خطبہ دیا جس میں اس نے امام حسین (ع) کے خلاف لوگوں کو بھڑکایا اور کہا کہ حکم یزید سے تمھارے لیے خزانوں کے منہ کھول دیئے گئے ہیں تم اس کے دشمن حسین (ع) سے لڑنے کے لیے آمادہ ہوجاؤ۔

اس کے کہنے سے بے شمار لوگ آمادہ ء کر بلا ہو گئے اور سب سے پہلے شمر نے روانگی کی درخواست کی ۔

چنانچہ شمر کو چارہزار،ابن رکاب کو دوہزار،ابن نمیر کو چار ہزار ،ابن رھینہ کوتین ہزار،ابن خرشہ کو دو ہزار سواردے کر روانہ کر بلا کردیا گیا۔

(مضمون کی تیاری میں انٹرنیٹ کے مضامین سے بھی مدد لی گئی ہے )

SHARE

LEAVE A REPLY