شامی فضائیہ کا حملہ، ادلب میں 33 شہری مارے گئے

0
681

شامی صوبے ادلب میں حکومتی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ دو دنوں کے دوران 33 شہری مارے گئے ہیں۔

سیرئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے پیر کے دن بتایا کہ باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں کی گئی ان فضائی کارورائیوں مرنے والے زیادہ تر افراد کا تعلق سراقب نامی علاقے سے تھا۔

یہ علاقہ حلب سے بیس کلو میٹر دور اس ایئر بیس کے قریب واقع ہے، جہاں حکومتی دستوں اور اس کے اتحادی ملیشیا گروہوں نے حال ہی میں جہادیوں کو پسپا کیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY