شامی حکومت کے سارین گیس کے استعمال کے کوئی ثبوت نہیں، امریکی وزیر دفاع

0
642

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اس بات کے کوئی ثبوت نہیں ہیں کہ شامی حکومت نے اپنے شہریوں کے خلاف جان لیوا سارین گیس استعمال کی۔

پینٹاگون میں میٹس نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا امدادی گروپوں کے ان دعووں کی تصدیق کے لیے شواہد تلاش کر رہا ہے کہ شامی حکومت نے سارین گیس استعمال کی تھی۔

دمشق حکومت کے مطابق اس نے کوئی غیر قانونی کیمیائی مادہ استعمال نہیں کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY