سوئٹزرلینڈ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے تحقیقات ختم

0
638

دنیا بھر میں غیرمصدقہ دولت کے حوالے سے معروف سوئٹزرلینڈ نے پاناما پیپرز کے حوالے سے اپنی تحقیقات ختم کر دی ہیں۔ سوئس حکام نے ملک کے تیس اداروں کے خلاف تحقیقات شروع کیں تاہم صرف ایک بینک کے خلاف کارروائی کی گئی ۔

تحقیقات کے بعد سوئٹزرلینڈ کے گیز پروم بینک میں نئے اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی لگادی گئی ہے اور اس کے موجودہ صارفین پر بھی کڑی نظر رکھی جائے گی ۔

سوئس حکام کے مطابق گیزپروم بینک کی ڈیلنگ میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے سنگین خامیاں دیکھی گئیں۔

پاناما پیپرز میں نام آنے کے بعد سوئٹزرلینڈ کے 30 اداروں کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی تھیں ، تاہم کارروائی صرف ایک بینک کے خلاف کی گئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY