پاکستان عمران کا ریفرینس خارج 08/02/2018 0 564 Share on Facebook Tweet on Twitter الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی طرف سے رکن صوبائی اسمبلی ضیا اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرینس خارج کر دیا ہےاور انہیں اہل قرار دے دیا ہے انٹرا پارٹی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کی درخواست بھی خارج ہو گئی ہے