پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) تھری کے 23 ویں میچ میں 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7 اوورز میں 1 وکٹ پر 53 رنز بنالئے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13اوورز میں مزید105 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔

پشاور زلمی نے ڈیوین اسمتھ 49،محمد حفیظ 31،کپتان ڈیرن سیمی کے ناقابل 35 اور رکی ویسلز کے ناٹ آئوٹ 31رنز کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 5وکٹ پر 157رنز بنائے ۔

سرفراز الیون کی طرف سے اسد شفیق اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا ،دونوں کھلاڑیوں نے پہلی وکٹ پر 30رنز کی شراکت قائم کی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY