ڈاکٹر نگہت نسیم ۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت اور بانسری

0
5026

محبت اور بانسری

شَہ جان
تمہاری سانسیں
جب کوئی مدھر سر
اپنی بانسری میں پروتی ہیں
محبت کی موسیقی سبتک پر
پوری کائینات
ساعت شماری کرتی ہے
اور ۔۔ میں
تمہاری بانسری ہو جاتی ہوں

ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY