پاکستان سے تعلق رکھنے والے چند نوجوانوں کا المناک واقعہ۔۔ روبینہ فیصل

0
1006
غیرقانونی طور پر کینیڈا یا امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش میں بہت لوگ جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ آج کل چار افراد اسی کوشش میں برف پر ٹھٹھر کر مر گئے جن میں ایک تین سال کا بچہ اور ایک 11 سال کی بچی بھی تھی۔
اس اندوہناک واقعہ کی تفصیل بھی اس ویڈیو میں ہے اور ان سے جڑے کئی اہم سوالوں کے جواب بھی آپ کو ملیں گے۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے چند نوجوانوں کا المناک واقعہ بھی اس ویڈیو میں ہے

SHARE

LEAVE A REPLY