سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مریم نواز نے سپریم کورٹ سے خواجہ آصف کی نا اہلی کو فکسڈ میچ قرار دیا

 مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پر خواجہ آصف کی تاحیات نا اہلی پر ردعمل دیتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ عوام خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی۔

جسکا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتےاسکو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو مگر یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دےگی انشاءالّلہ

مریم نواز نے بیان میں مزید کہا کہ جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتےاسکو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو۔ سپریم کورٹ سے خواجہ آصف کی نا اہلی کو مریم نواز نے فکسڈ میچ قرار دے دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY