بھارتی نوجوان نے30 سیکنڈ میں 6کچے انڈے نگل لئے

0
777

انڈے بیحد غذائی فوائد کے حامل ہیں تاہم اِنہی انڈوں کے ذریعے گنیز ریکارڈ بھی بنایا جا سکتا ہے ۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جو کچے انڈے کھانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر رہا ہے۔

بھارتی نوجوان نے30 سیکنڈ میں 6کچے انڈے نگل لئے
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کچے انڈے کھانے کا چیلنج نہ صرف پورا کیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

مشہور ہونے کے شوقین منچلے نے تیس سیکنڈ کے دوران ایک ایک کر چھ کچے انڈے نگل لئے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY