ہوائی میں5 اعشاریہ 7 شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ہوائی میں ایک اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ۔
ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد گھنٹوں سے لاوا نکل رہا ہے اور زلزلے کے جھوٹے بڑے کئی جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔
برطانوی ٹی وی کے مطابق ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔












