ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا ہی ناکام ہوگا۔

ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ امریکا ہے، جو اس عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

دوسری جانب عراق نے بھی اس امریکی فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY