افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب ہلاک

0
309

افغان صوبے کنڑ کے ضلع غازی آباد میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب بلال مطایابی کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی فوج کے مطابق حملے میں القاعدہ کے دونوں رہنما مارے گئے ہیں۔ فاروق القحطانی القاعدہ کے اہم رہنما اور شمال مشرقی افغانستان کے امیر تھے۔

حملے میں پندرہ دوسرے عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY