اگلے مہینے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 10 پیسے اضافے ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 20 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔

قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ اوگرا کی سمری پر حکومت کرے گی

SHARE

LEAVE A REPLY