ایفل ٹاور پر آسما نی بجلی گر نے کے مناظر ,لوگ حیران

0
1105

فرانسیسی دار الحکومت پیرس کے مشہور ایفل ٹاور پر آسما نی بجلی گر نے کے مناظر نے لوگوں کو حیران کردیا۔

ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر
پیرس میں طوفانی موسم کے دوران بجلی ایفل ٹارو پر گری جس کے مناظر قریب ہی لگے ایک کیمرے میں قید کرلیے گئے۔

آ سمانی بجلی گر نا خا صا خطر نا ک حادثہ ثا بت ہو سکتاہے تاہم اس دوران ایفل ٹاور اور وہا ں مو جو دکسی بھی فر د کو کسی قسم کا کوئی نقصا ن نہیں پہنچااور بجلی گر نے کی ویڈیونے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گرچکی ہے جبکہ ایک اندازے کے مطابق ایفل ٹاور پر سال میں 10مرتبہ آسمانی بجلی گرتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY