تحریک انصاف اور دیگر تنظیموں کا بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

0
219

تحریک انصاف، متحدہ کسان محاذاور دیگر تنظیموں نےقصور میں گنڈا سنگھ والا بارڈر کےقریب بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

تحریکِ انصاف، متحدہ کسان محاذ،سول سوسائٹی،تاجر وں اور دیگر تنظیموں کےعہدےداراور کارکن قصور کےسرحدی علاقےگنڈا سنگھ والا بارڈر کے قریب جمع ہو گئے ہیں،جہاں انہوں نےبھارتی وزیراعظم مودی کےخلاف شدید نعرےبازی کی۔

تحریک انصاف کے رہنمامحمودالرشیدنےبھی مظاہرے میں شرکت کی۔شرکاء کاکہنا تھاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےظلم و بربریت کےپہاڑتوڑدیئےہیں۔ اقوام متحدہ اور اقوام عالم کوبھارتی ظلم و تشدد کا نوٹس لینا چاہئے

SHARE

LEAVE A REPLY