بلوچستان کےضلع ہرنائی اوراُس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی گہرائی 20 کلومیٹرتھی، جس کا مرکز ضلع ہرنائی تھا۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

SHARE

LEAVE A REPLY