ترک وزیرخارجہ چاوش اولو کے مطابق شام میں سرگرم کرد عسکریت پسندوں کے حوالے سے واضح پیش رفت ہوئی ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا یہ بیان واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ایک ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔

ترک وزیر خارجہ کے مطابق ان کے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے ساتھ مذاکرات ’انتہائی کامیاب‘ رہے ہیں۔ اس ملاقات میں علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY