بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابات میں کامیابی کے لیے ایک بار پھر مسلمان مخالف فارمولے کا استعمال شروع کر دیا۔

ریاست کرناٹک میں انتخابات سے قبل کروڑوں صارفین کو سوشل میڈیا پر مسلمان مخالف میسجز ملنا شروع ہوگئے۔

امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بی جے پی کے عملے نے بھارتی شہریوں کے خوف سے فائدہ اٹھانے کے مقصد سے سوشل میڈیا پر مواد تیار کر رکھا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY