ریحام کو عدالت لے کر جاؤں گا، وسیم اکرم

0
816

سابق کپتان وسیم اکرم نے سماء پر پہلا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر واقعی الزامات لگائے ہیں تو ریحام کو عدالت لے کر جاؤں گا۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میری بیوی ہما ایک زبردست عورت تھی، ریحام سے شادی پر صرف ایک ملاقات ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ریحام کی سطحی ذہنیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے ، ہما نے میرے بچوں کی بہترین پرورش کی۔

واضح رہے کہ ریحام خان نے آنے والی کتاب میں سابق شوہر اعجاز رحمان اور وسیم اکرم کی مرحوم اہلیہ پر سنگین الزمات لگائے ہیں۔انھوں نے زلفی بخاری اورانیلہ خواجہ پر بھی تنقید کی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY