سپریم کورٹ سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے الزامات سے متعلق اصغرخان کیس کی سماعت آج کرے گی ۔

رجسٹرار آفس نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی سمیت سیاستدانوں کو بھی نوٹس جاری کردیے۔

جن سیاست دانوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ان میں سابق وزیراعظم نواز شریف ، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین، جام معشوق، آفاق احمد، خورشید شاہ ، غلام مصطفیٰ کھر کے علاوہ سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY