تھائی لینڈ میں آسمان رنگ برنگے غباروں سے سج گیا

0
1761

تھائی لینڈ میں سالانہ انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران آسمان مختلف شکلوں کے رنگ برنگے دیوہیکل غباروں سے سج گیا۔

3 روزہ فیسٹیول میں شرکت کے لیے مختلف ملکوں سے درجنوں ماہر بلونسٹ تھائی لینڈ پہنچے۔ رنگ بر نگے اور منفرد ڈیزائنز کے غباروں سے سجے آسمان کا نظارہ کرنے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں اور مقامی افراد نے میلے کا رُخ کیا۔

اس موقع پر شرکا کی دلچسپی کے لیے فوڈ فیسٹیول کا بھی اہتمام کیا گیا تھا، انتظامیہ کے مطابق فیسٹیول 10 جون تک جاری رہیگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY