امریکی خاتون کےکینسر کا آخری اسٹیج پر کامیاب علاج

0
782

امریکا میں خاتون کے بریسٹ کینسر کا آخری اسٹیج پر کامیاب علاج کرلیا گیا ۔ نئی ریڈیکل تھیراپی میں خاتون کے اپنے امیون سسٹم کے سیل استعمال کیے گئےہیں ۔

انچاس سالہ جوڈی پرکنز کا کینسرانتہائی حد پر پہنچ کر سارے جسم میں پھیلنے لگا تھا۔

کئی مرتبہ کی روٹین تھراپی فیل ہونے کے بعد جوڈی کو نئی ریڈیکل تھیراپی کے لیے منتخب کیا گیا اور ان کے جسم سے حاصل کیے گئے۔

امیون سیل یا مدافعتی خلیوں کے ذریعے کینسر ٹیومر کو جڑ سے اکھاڑ دیا گیا ۔

یہ پہلی بار ہے کہ مریض کے آخری اسٹیج کینسر کو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY