نگراں وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی اور ملکی سلامتی اور نتخابات کے بروقت انعقاد پر تبادلہ خیال کیا ۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کی ملاقات پر مبنی اجلاس میںغیر جانبدارانہ انتخابات کے ہر ممکن انعقاد کےلئے ہر ممکن اقدامات پر اتفاق کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں چاروں پولیس سربراہان اور چیف سیکریٹریز کے تقرر اور تبادلوں پر مشاورت ہوئی ،اجلاس میں اچھی شہرت کے قابل افسران کے تقرر پر اتفاق کیا گیا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY