یمن کے وسطی علاقے میں ایک امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو مشتبہ جہادی مارے گئے ہیں۔

ایک یمنی سکیورٹی افسر کے مطابق امریکی ڈرون نے ان شدت پسندوں پر اس وقت حملہ کیا، جب وہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے میں سے القاعدہ کا ایک مقامی کمانڈر ابوحسین الثریا بھی تھا

SHARE

LEAVE A REPLY