کرن جوہر کا انتہا پسند بھارتیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنا بھی کام نہ آیا۔

0
371

فواد خان کے ساتھ ’اے دل ہے مشکل‘ بنانے والے کرن جوہر کا انتہا پسند بھارتیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنا بھی کام نہ آیا۔

انتہا پسند وں نے ایک بار پھر فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز روکنے کی دھمکی دے دی، مہاراشٹر نونریمان سینا کا کہنا ہے کہ کرن جوہر نے پاکستانی اداکاروں کا نام نہیں لیا۔

واضح رہے کہ کرن جوہر نے کہا تھا کہ وہ آئندہ پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY