نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بیٹی کی ماں بن گئی ہیں

0
756

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسینڈا آرڈرن ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم آرڈرن کو آکلینڈ میں آج صبح ہسپتال لایا گیا تھا جہاں انہوں نے بیٹی کو جنم دیا۔

وہ چھ ہفتے کی میٹرنٹی لیو پر ہیں، انہوں نے رواں برس جنوری میں ماں بننے کا اعلان کیا تھا، آرڈرن دوسری وزیر اعظم ہیں جو اس منصب پر براجمان ہوتے ہوئے بچی کی والدہ بنی ہیں۔ اس سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو نے پچیس جنوری انیس سو نوے کو بختاور کو جنم دیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY