سعودی شاہراوں پر گاڑیاں دوڑاتی خواتین کیمرہ کی آنکھ سے

0
724

اتوار کی نصف شب سے سعودی عرب کی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت سے متعلق شاہی فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا، جس کے بعد مملکت کی مختلف سڑکوں پر خواتین گاڑیاں چلاتی دیکھی جا سکتی ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ وہ خوش قسمت خواتین ہیں جنہوں نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیا تھا جبکہ متعدد خواتین ان دنوں لائسنس حاصل کرنے کے لئے ضروری تربیت کے عمل سے گذر رہی ہیں۔

توقع ہے کہ ہزاروں خواتین سعودی عرب کی سڑکوں پر گاڑیاں چلاتی نظر آئیں گی۔ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے فیصلے کی نہ صرف مملکت بلکہ دنیا بھر میں بہت زیادہ تحسین کی جا رہی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY