نواز شریف نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم کیا ہے

0
260

وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم کا اعلان کیا ہے اورکہا کہ حکومت کی نیک نیتی پر مبنی تمام کوششیں سبوتاژکی گئیں، پاناماپیپرز کی شفاف تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آئین کی پاسداری، قانون کی حکمرانی اورمکمل شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، عوامی عدالت مسلسل ہمارے حق میں فیصلے سنار ہی ہے، بہتر ہوگا عدالت کے فیصلے کا بھی انتظار کرلیا جائے۔

وزیراعظم نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ایوان میں بھی تفصیلی موقف پیش کیا، سپریم کورٹ کے نکات کی روشنی میں حکومت نے متفقہ ٹی او آر کمیٹی بنائی، پارلیمنٹ میں واضح برتری کے باوجود اپوزیشن کونمائندگی دی

SHARE

LEAVE A REPLY