کلثوم کی بیماری کےباعث الیکشن مہم نہیں چلاسکتا، نوازشریف

0
667

سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان میں الیکشن 2018ء کےلئے ن لیگ کی انتخابی مہم چلانے کے حوالے سے واضح اعلان کردیا

لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری کی وجہ سے فی الحال الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ جوپروپیگنڈہ کررہے ہیں وہ جانیں ان کا کام جانیں اور پروپیگنڈہ کرتے رہیں۔

نوازشریف نے مزید کہا کہ کلثوم نواز ان کی اہلیہ ہیں،کچھ ان کے بھی فرائض ہیں جو وہ ادا کررہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY