ایکا ٹیرن برگ میں کھیلا گئے گروپ ایچ کے میچ میں جاپان اور سینی گال کا مقابلہ 2-2گول سے برابر رہا ۔

سینی گال کے مانے اورواگوئے جبکہ جاپان کے انوئی اورہنڈانے گول کئے۔

گروپ ایچ کے میچ میں ہی کولمبیا نے پولینڈ کو 3-0 سے ہرایا ۔ مینا نے 40ویں ،فلکاؤ نے 70ویں اور کوڈراڈونے 75ویں منٹ میں گول کئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY