الیکشن کمیشن حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات کےلئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا آغاز یکم جولائی سے کیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پرنٹنگ پریس کے سربراہان نے بریفننگ دی ۔

حکام نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ وہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کےلئے مکمل تیار ہیں،جس پر چیف الیکشن کمشنر نے انہیں بیلٹ پیپرز کی بروقت چھپائی مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY