آسٹریلیا کے ایک آرچ بشپ کو ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں یہ سزا چرچ میں بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی جرائم کو چھپانے کے الزام میں سنائی گئی ہے۔ 67 سالہ فیلپ ولسن کے بارے میں جیل حکام اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ انہیں جیل میں رکھنے کی بجائے ان کے گھر پر ہی حراست میں رکھا جائے۔

فیلپ وِلسن پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک اور پادری جیمز فلیچر کی طرف سے بچوں کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کے بارے میں پولیس کو مطلع نہیں کیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY