سابق امریکی صدر باراک اوباما نے خبردار کیا ہے کہ ‘قوم پرستی میں اضافہ‘ ہو رہا ہے اور میڈیا کی نئی اقسام کی وجہ سے سماجی تقسیم کے عمل میں بھی تیزی پیدا ہو سکتی ہے۔ جمعے کے دن میڈرڈ میں انہوں نے کہا کہ سماجی اور سیاسی اعتبار سے یہ وقت انتہائی اہم ہے اور لوگ پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مخصوص وقت میں لوگوں کو غور کرنا ہو گا کہ نئی ٹیکنالوجیز کو کیسے استعمال کیا جائے اور اپنے طرز زندگی کو کیسے بہتر بنائی جائے

SHARE

LEAVE A REPLY