کشمیری رہنما برہان وانی کی دوسری برسی سے قبل قابض انتظامیہ کی بوکھلاہٹ واضح ہوگئی، وادی میں پابندیاں نافذ، حریت رہنما گرفتار اور نظر بند کردیئے گئے ،جبکہ دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو عدالت نے 10 روزہ ریمانڈ پر بھارتی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کر دیا ۔

کشمیری رہنما برہان وانی کی دوسری برسی سے قبل قابض انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، بھارت مخالف احتجاج اور مظاہرے روکنے کیلئے وادی میں پابندیاں نافذ اور بھارتی فورسزکی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY