پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول کیمپ میں تیسرے روز بھی بھرپور فیزیکل ٹریننگ

0
1264

دوسرا ٹیسٹ:پاکستان نے 7وکٹوں پر417 رنز بنا لیے

دوسرے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 304 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز دوبارہ شروع کی اور اس وقت مصباح الحق 90 رنز بناکر وکٹ پر موجود تھے۔

338 کے مجموعی اسکور پر کپتان مصباح الحق 96 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جس کے بعد سرفراز احمد بیٹنگ کے لیے آئے جبکہ یاسر شاہ بھی ان کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔

مصباح الحق کے بعد یاسر شاہ بھی 23 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، انہیں جیسن ہولڈر نے آؤٹ کیا۔

کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 6 وکٹ پر 401 رنز بنالیے جبکہ سرفراز 45 اور محمد نواز 16 رنز پر کھیل رہے تھے۔

سرفراز آوٹ ہونے والے آخری کھلاڑی تھے اور اسوقت سہیل اور نواز کریز پر موجود ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY